Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Ki-786 Kanzul Eman Quran E Pak کنزالایمان قرآن پاک KI-786

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Publisher: Maktaba-tul-Madinah
Author: Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Weight(gm): 2,940
Original price was: ₨ 5,000.Current price is: ₨ 4,200.

In Stock

Description

مکتبۃ المدینہ کے شائع کردہ قرآن پاک میں سب سے خوبصورت ورژن یہی KI-786ہے۔ اس قرآن پاک کی جلد بلیک کلر میں velvetمیں ہے اور اس کے ٹائٹل کی جگہ کعبۃ اللہ شریف کی شبیہ والا دروازہ ہے جس سے یہ قرآن پاک گویا کعبۃ اللہ کا دروازہ محسوس ہوتا ہے۔ قرآن پاک کے اس خوبصورت نسخے سے آپ درج ذیل مواقع پر فائد اٹھا سکتے ہیں: 1. مختلف مواقع پر اپنے دوست احباب کو تحفہ میں پیش کر سکتے ہیں اور ویسے بھی کتاب بہترین تحفہ ہے بالخصوص جب وہ کتاب اللہ ہو تو اس کی اہمیت اور بھی زیادہ ہو جاتی ہے۔ 2. یہ قرآن پاک بیٹیوں کو شادی کے موقع پر جہیز میں بھی دیا جا سکتا ہےجو یقیناً ایک بہت اہم موقع ہوتا ہے۔ 3. اس قرآن پاک کے ذریعے آپ اپنے ڈرائنگ روم کو زینت دے سکتے ہیں ۔ 4. اپنے آفس میں آپ اس قرآن پاک کورکھ سکتے ہیں تا کہ آپ کو آفس کےغیرمصروف اوقات میں تلاوت قرآن کی رغبت ہو۔ 5. تقریبات میں بالخصوص مہمانان گرامی کو تحفہ پیش کر سکتے ہیں۔ 6. بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے انہیں مقابلوں میں انعام کے طور پر دے سکتے ہیں۔ یہ قرآن جہاں بہت زیادہ خوبصورت ہے وہیں اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر بھی شامل ہے،ترجمہ کنز الایمان اور تفسیر خزائن العرفان ۔ اس ترجمہ و تفسیر سے اس کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے کہ یہ تلاوت کے ساتھ ساتھ قرآن سمجھنے میں بھی معاون ہوگا

 

Language: Urdu + Arabic
Book Pages: 1218
Dimensions (cm): 27.2 x 19
Gender: All
Printing Type: 01 Color
Subject: Jahez Edition
Shoba: General
Item Weight (Grams): 2940
Binding Type: Hard
Edition: 10th
Edition Year: 2023

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ki-786 Kanzul Eman Quran E Pak کنزالایمان قرآن پاک KI-786”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail