Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Ki-19 Kanzul Eman Quran E Pak Green Box کنزالاایمان قرآن پاک Ki-19

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Publisher: Maktaba-tul-Madinah
Author: Aala Hazrat Imam Ahmad Raza Khan
Weight(gm): 3,580
Original price was: ₨ 6,000.Current price is: ₨ 5,600.

In Stock

Description

انسان کے لیے سب سے بہترین تحفہ کتاب کا تحفہ ہوتا ہے اور جب وہ کتاب اللہ کی کتاب یعنی قرآن پاک ہو تو پھر اس تحفہ کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ اور جب یہ تحفہ شادی کے موقع پر ایک باپ کی طرف سے اپنی بیٹی کو دیا جا رہا ہے تو پھر ایسے تحفے کا یقینا کوئی مول نہیں ہوتا۔ شادی بیاہ کے موقع پر عموما گھر والے اپنی بیٹی کو رخصت کرتے ہوئے جہیز کے سامان میں بیش بہا قیمتی تحائف دیتے ہیں اور انہی تحائف میں سے ایک تحفہ قرآن پاک بھی ہوتا ہے۔مکتبۃ المدینہ نے جہیز کے اس تحفے کو اور بھی یادگار بنانے کے لیے شائع کیا ہے ایک بہت ہی خوبصورت قرآن پاک ۔ اس قرآن پاک کی اگر خوبصورتی کی بات کریں تو یہ قرآن پاک ایک box میں آتا ہے جس کا کور velvet کا ہے۔اس قرآن پاک کی جلد بھی ویلوٹ کی ہے۔اس قرآن پاک کے بکس کے اوپر اور جلد کے اوپر ایک بہت ہی خوبصورت گولڈن کلر کے دو دروازے کعبۃ اللہ جیسے موجود ہیں۔ بوقتِ ضرورت اس قرآن پاک کا بکس کا اوپر کا حصہ رِحل بھی بن جاتا ہےاور اس کا سائز بھی بہت زیادہ بڑا نہیں ہے۔ اس کا کاغذ بہت اعلی کوالٹی کا ہے اور قرآن پاک کو بند کرنے پر اس کاغذ کی سنہری تہہ بن جاتی ہے۔ یہ قرآن جہاں بہت زیادہ خوبصورت ہے وہیں اس کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس میں قرآن پاک کا ترجمہ و تفسیر بھی شامل ہے۔ترجمہ کنز الایمان اور تفسیر خزائن العرفان۔ شادی بیاہ یا دیگر مواقع پر تحفہ دینے کے لیے آپ اس قرآن پاک کو مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی برانچ سے حاصل کر سکتے ہیں اور آن لائن آرڈر کے ذریعے گھر بیٹھے بھی بآسانی حاصل کر سکتے ہیں

 

Language: Urdu + Arabic
Book Pages: 1218
Dimensions (cm): 28 x 21
Gender: All
Printing Type: 01 Color
Subject: Jahez Edition
Shoba: General
Item Weight (Grams): 3580
Binding Type: Hard
Edition: 10th
Edition Year: 2023

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ki-19 Kanzul Eman Quran E Pak Green Box کنزالاایمان قرآن پاک Ki-19”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail