Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Islami Behno Ki Namaz اسلامی بہنوں کی نماز

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 400.

In Stock

Description

’’اسلامی بہنوں کی نماز‘‘ خواتین کے لیے نماز کے احکام و مسائل پر مشتمل بہترین کتاب ہے ۔اس کتاب میں وضو ،غسل اور تیمم کے فرض ہونے کی صورتیں ، درست طریقہ کار اور دیگر احکام تفصیل کے ساتھ مذکور ہیں ۔جسمانی پاکی و ناپاکی کے مسائل کے ساتھ ساتھ دورِ حا ضر میں استعمال ہونے والی جدید چیزوں کی پاکی و ناپاکی کے مسائل بھی مذکور ہیں ۔ اس کتاب میں نماز کے احکام تفصیل کے ساتھ ذکر ہیں جن میں نماز کے فرائض ،واجبات ،سنتیں وغیرہ شامل ہیں ۔سجدہ سہو واجب ہونے کی صورتوں کو عمدہ وضاحت کے ساتھ ذکر کیا گیا ہے تاکہ معلوم ہو کن کن صورتوں میں نماز کو سجدہ سہو کے ذریعے درست کیا جاسکتا ہے ۔ اس کتاب میں حیض، نفاس اور استحاضہ کے مسائل بیان کیے گئے ہیں تا کہ خواتین ان مسائل کے متعلق درست اسلامی معلومات حاصل کر کے اپنی نمازاور دیگر عبادتوں کی حفاظت کر سکیں ۔ فتنوں کے اس دور میں جہاں معاشرے میں پھیلی برائیوں کی وجہ سے مسلمان اپنی بہن بیٹیوں کو گھر سے باہر بھیجنے کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں ان لوگوں کے لیےیہ کتاب ایک قیمتی خزانہ ہے جو گھر بیٹھے فرض علوم سے متعلق کئی مسائل بہت آسان انداز میں سکھا دیتی ہے ۔ یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔ خواتین کو چاہیے فرض علو م بالخصوص پاکی وناپاکی کے تفصیلی مسائل سیکھنے اور اپنی عبادتوں کو بہتر بنانے کے لیے اس کتاب کو گھر میں رکھیں ،باربار مطالعہ کریں ،اپنی بچیوں کو پڑھوائیں اور دوسری خواتین کو بھی پڑھنے کا مشورہ دیں ۔ممکن ہو تو تحفے میں یہ کتاب دوسروں کو دے کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Islami Behno Ki Namaz اسلامی بہنوں کی نماز”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail