Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

ضرب حیدری

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 699.

In Stock

Description

مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی ضرب :

میں جسے پاؤں گا کہ مجھے ابوبکر و عمر سے افضل کہتا ہے ، اسے الزام تراشی کی سزا کے طور پر اسی (80) کوڑے ماروں گا ( فضائلِ صحابہ امام بن حنبل حدیث : 49 ، المؤتلف والمختلف لدار قطنی جلد 3 صفحہ 96 ) ۔

اس کتاب میں دنیائے اسلام کے عظیم ترین 30 علماء کی تقاریظ موجود ہیں ۔

فقیر نے تقاریظ حاصل کرنے کا یہ اہتمام اسی لیے کیا ہے کہ فقیر کے خلاف آواز اٹھانے والے کسی بھی شخص کے پاس محض جذبات کے سوا کوئی حجت باقی نہ رہے ، نہ اپنے ضمیر کے سامنے اور نہ اللہ کی بارگاہ میں ۔ یہ لوگ جن لوگوں کو تنگ نظر کہہ رہے ہیں حضور کریم ﷺ انہیں حاملینِ علم اور عدول قرار دے رہے ہیں ۔

یہ کتاب ہم نے اس لیے لکھی تا کہ اسلام کا طیب و طاہر ریکارڈ درست رہے اور پندرہویں صدی کے کسی مبتدع اور ضال کی تحریریں آئندہ نسلوں کے لیے حوالہ نہ بن جائیں ۔
البتہ ہم نے نام لے کر کسی کو ٹارگٹ نہیں کیا ۔ اللہ کریم جل شانہ ہمیں ذاتی عناد کی وجہ سے کسی کی مخالفت سے محفوظ فرمائے اور حق بات کہنے اور برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور فقیر کی اس ادنی سی کاوش کو اپنی بارگاہِ ناز میں شرفِ قبول عطا فرمائے آمین ۔

نام کتاب : ضربِ حیدری

مصنف : مرجع المحققین شیخ الحدیث والتفسیر حضرت پیر سائیں غلام رسول قاسمی دامت برکاتہم العالیہ ۔

صفحات 336 ۔
امپورٹڈ کاغذ
طبع جدید مع تخریج و تصحیح ، مزید تقاریظ و اضافہِ تحقیقات ۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ضرب حیدری”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail