Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Wasail-E-Bakhshish Small وسائل بخشش چھوٹی

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 1,600.Current price is: ₨ 800.

In Stock

Description

نعت اردو ادب کی دیگر اصنافِ سخن کے مقابلے میں سب سے زیادہ طاقتور، معظم، محترم اور پاکیزہ صنف ہے۔ اللہ تعالی نے قران کریم میں جا بجا اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے اوصاف وکمالات کو بیان فرما کرمسلمانوں کو نعت گوئی کا سلیقہ وشعور بخشا ہے۔امت میں نعتیہ کلام لکھنے کا رواج نبی کریم ﷺ کے دور سے ہی موجود ہے۔ صحابہ کرام، اہل بیت اطہار، تابعین، تبع تابعین، صالحین، اولیاء، صوفیاء اور علماء نے اس پاکیزہ صنف کا استعمال کرتے ہوئے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں اپنی عقیدت و محبت کا اظہار کیا ہے ۔ اس کتاب” وسائل بخشش” میں جہاں حمد، نعت اور منقبت ہیں وہیں نعت خوانوں کی تربیت اور نعت خوانی کے شرعی احکام بھی بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کی خصوصیت یہ بھی ہے کہ پڑھنے والوں کی آسانی کے لیے الفاظ پر جا بجا اعراب لگائے گئے ہیں نیز کتاب کے ابتدائی صفحات پر موجود حل لغات میں مشکل الفاظ کے وہ معنی ذکر کیے گئے ہیں جو اشعار میں مراد لیے گئے ہیں۔ بعض کلاموں کا پس منظر اور بعض جگہ وضاحتی حواشی بھی ذکر کیے گئے ہیں اعلیٰ حضرت کے نعتیہ دیوان حدائق بخشش کی مناسبت سے حصول برکت کے لیے اس دیوان کا نام وسائل بخشش رکھا گیا ہے۔ حمد، نعت، اور دیگر کلام کے پڑھنے سے اللہ تبارک و تعالی، حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور بزرگان دین سے محبت میں مزید اِضافہ ہو تا ہےاور ان سے محبت ایمان کا تقاضہ ہے لہذا ایسی کتابیں پڑھنی چاہیے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Wasail-E-Bakhshish Small وسائل بخشش چھوٹی”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail