Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Madani Panjsoora مدنی پنج سورہ

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 1,300.Current price is: ₨ 650.

In Stock

Description

’’مدنی پنج سورہ‘‘ مشہور قرآنی سورتوں ،درودوں ،روحانی وطبی علاجوں کا دل چسپ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب دس مضامین پر مشتمل ہے۔ فیضان بسم اللہ،فیضان قرآن،فیضان ذکر اللہ ،فیضان درود وسلام، فیضان دعا ،463 روحانی علاج ،مخصوص نوافل مع خصوصی فضائل،نفلی روزوں کے فضائل ،مبارک مہینے ،مختلف مدنی پھول اور ایصال ثواب کا طریقہ۔ اس کتاب میں مستند احادیث مبارکہ اور روایات سے مختلف قرآنی سورتوں اور آیات کے فضائل ذکر کیے گئے ہیں اور ان سورتوں اور آیات کے ذریعے ذاتی ، معاشی ،معاشرتی ، گھریلو ،،ازدواجی اور روحانی مسائل کے حل بتائے گئے ہیں ۔ قرآنی سورتوں اور آیات کے ذریعے مسائل کے حل کر نے کے طریقے یعنی اورادو وظائف کی ادائیگی کو بہت آسان انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں مخصوص آیات کے ذریعے ان جسمانی بیماریوں کے روحانی علاج بھی مذکور ہیں جن کے علاج میں لاکھوں روپے لگ جاتے ہیں یا بعض اوقات انہیں لاعلاج قرار دے دیا جاتا ہے۔ اس کتاب میں نبی کریم ﷺ کی احادیث مبارکہ سے 48 دعائے ماثورہ بھی شامل کی گئی ہیں تاکہ مسلمان ان دعاوں کو اپنی زندگی میں شامل کر سکیں او ر ان سے دینی اور دنیاوی فوائد اٹھا سکیں ۔ اس کتا ب میں مختلف اسلامی مہینوں اور ایام کے فضائل اور اعمال بھی ذکر ہیں تا کہ انہیں جان کر مسلمان ان بابرکت ایام کو فضول کاموں میں گزارنے سے بچیں اور ان دنوں کے خاص اوراد و وظائف پڑھ کر دینی و دنیاوی برکات حاصل کر سکیں ۔یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Madani Panjsoora مدنی پنج سورہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail