Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

AL MUTAQAD AL MUNTAQAD المعتقد المنتقد اعلی ایڈیشن

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 1,200.Current price is: ₨ 720.

In Stock

Description

المعتقد المستند

مکتبہ الغنی پبلشرزکراچی اور بہاولپور پاکستان کا مشہور ادارہ ہے جو اسلامی کتب کی اشاعت کا کام کر رہا ہے جس کے بانی ابومحمد حامد خلیل احمد مغل مدنی ہیں آج کی نئی:المعتقد المستندہے، یہ کتاب عقائد کے موضوع پر لا جواب ہے، اس میں آپ پڑھ سکیں گے:باب اول اس میں الہیات کے بارے میں ہے:اللہ پاک کے لیے،واجب امور کی تفصیل، قدیم و حادث کی اصطلاحوں میں علم کلام اور فلسفہ کا فرق،قضائے مبرم اور قضائے معلق ،وہ امور جو اللہ کے حق میں محال ہیں،حسن و قبح عقلی کا بیان،ان امور کا بیان جو  اللہ کے حق میں ممکن ہیں،باب دوم:عقائد نبوت کے بیان میں،ان امور کا بیان جن کا ماننا انبیاء کے لیے واجب ہے،نبی پاک ﷺ پر ایمان لانے سے متعلق امور کی تفصیل ،حضور کی شفاعت کی اقسام اور انکا مفصل بیان،عند الناس حضور ﷺ کے حقوق واجبہ کا بیان،حضور ﷺکی فرما نبرداری اور انکی محبت کا بیان،حضور ﷺ سے محبت کی علامتو ں کا بیان ،حضور ﷺ کی تنقیص اور اسکے مرتکب کا بیان، باب سوم: مسائل سمعیہ کا بیان،سوال منکرین کا بیان،آسائش قبر کا بیان،ان افراد کا ذکر جو قبر کے سوال و جواب سے مستثنی ہیں،جنت و دوزخ کی تخلیق عمل میں آ چکی ہے اس کا بیان ،باب چہارم:اہلسنت کا عقیدہ کی ہر صحابی عادل ہے،بحث ایمان کا بیان،صفات باری کے قدیم ماننے پر اشکال کا جواب،قرآن کو مخلوق ماننے والے کی تکفیر صحابہ سے متواتر منقول ہے،فرماں بردار کو بھی عذاب ممکن ہے ،قاسم ناتوتوی کا رد ،نبی ﷺ کی فضیلت سارے جہان پر قطعی اجماعی ہے ، کامل کو ناقص سے تشبیہ دینے کی تحقیق ، دجال قادیان کے کفر یات کا بیان ،امام غزالی کا دفاع،ہندوستان کے سات مدعی اسلام فرقوں کا ذکر جو حقیقۃً کافر ہیں،

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “AL MUTAQAD AL MUNTAQAD المعتقد المنتقد اعلی ایڈیشن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail