Description
پیر سائیں غلام رسول قاسمی صاحب کی ایک نئی کاوش
ہر امام و خطیب کے لیے یکساں مفید
اس کتاب میں مختلف موضوعات پر 104 سے زائد خطابات تحریر کئے گئے ہیں ۔ معتبر و مستند حوالہ جات سے تخریج کی گئی ہے ۔ جمعہ و عیدین و نکاح کے خطبے بھی لکھے گئے ہیں ۔ اس کے علاوہ اور بہت کچھ
خواہش مند احباب جلد ہی رابطہ کیجیے ۔ ان شاءاللہ یہ کتاب آپ کی لائبریری کی زینت بنے گی
صفحات : 736
مضبوط بائنڈنگ ، اعلی کوالٹی پیپر میں


Reviews
There are no reviews yet.