Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Faizan-e-Quran - Digital Pen (Fqd-12) (Fqd-12) فیضان قرآن - ڈیجیٹل پین

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 20,000.Current price is: ₨ 9,999.

In Stock

Description

یہ دور ڈیجیٹلائزیشن کا دور ہے جس میں پیسوں سے لےکر تعلیم ہر چیز ہمارے سامنے ڈیجیٹل صورت میں موجود ہے۔ اس دور کا تقاضہ یہ ہے کہ ہر چیز ڈیجیٹل فارم میں ہمارے سامنے ہو تا کہ چیزوں کو جلد اور آسان کیا جا سکے۔اسی تقاضے کے پیشِ نظر مکتبۃ المدینہ پیش کر رہا ہے فیضان قرآن ڈیجیٹل پین۔ جس کے ذریعے آپ قرآن پاک کے کسی بھی حرف پر پین رکھ کر قرآن پاک کی تلاوت سن سکتے ہیں، اپنی غلطیوں کی اصلاح کر سکتے ہیں اور تجوید کےساتھ اچھے انداز میں قرآن پاک پڑھنے کی کوشش بھی کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ آپ اس کے ذریعے کسی بھی آیت اور سورت کو بار بار سن کر حفظ بھی کر سکتے ہیں۔ صرف یہی نہیں بلکہ آپ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کے ذریعے قرآن پاک کو سمجھ بھی سکتے ہیں۔ آپ جس پارے، جس سورت اور جس آیت پر چاہیں پین رکھیں اور اس کا ترجمہ اور تفسیر جان لیں۔ اس کے علاوہ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کی درج ذیل خصوصیات بھی ہیں: • اس پین کے ذریعے آپ اُنیس مشہور قرآءکرام کی آواز میں قرآن پاک کی تلاوت سن سکتے ہیں۔ • اس پین کے ذریعے آپ چار زبانوں اردو، سندھی، پنجابی اور انگلش میں ترجمہ و تفسیر سن سکتے ہیں۔ • اس پین میں قرآن انسائیکلو پیڈیا بھی موجود ہے جس کے ذریعے آپ قرآن پاک سے متعلق اُنیس قسم کی دلچسپ معلومات جان سکتے ہیں۔ جیسے انبیاء کرام کا تعارف، سورتوں کا خلاصہ، قرآن پاک میں ذکر ہونے والے پرندے، سمندری جانور وغیرہ، مخصوص آیات کی فضیلت، فقہی اصطلاحات اور بہت کچھ۔ اس کے علاوہ فیضان قرآن ڈیجیٹل پین کے بکس میں آپ کو ملے گا پین ہولڈربالکل مفت، سولہ سولہ لائنز کا تجویدی رنگین کلروالا قرآن پاک کا نسخہ، عمّہ پارہ اور مدنی قاعدہ، اس کےساتھ ساتھ مختلف قسم کے دلچسپ اور معلوماتی کارڈز جس میں ہے آپ کے لیے علم کا خزانہ جیسے کہ روحانی علاج، احکام تجارت، قیامت کی نشانیاں، دعائیں ، سیرت مصطفی ﷺ، نماز و وضو کا طریقہ وغیرہ۔ یہ سب معلومات آپ ڈیجیٹل پین کے ذریعے صرف ایک کلک پر حاصل کر سکیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Faizan-e-Quran – Digital Pen (Fqd-12) (Fqd-12) فیضان قرآن – ڈیجیٹل پین”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail