Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia! Enjoy Free Delivery On All Orders above Rs.15000/- With Maktab-e-Islamia!

Ni-25 Quran-E-Pak Nazra Mtm NI-25 قرآنِ پاک ناظرہ

Category:
Sale!
(0 customer reviews)
Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,000.

In Stock

Description

ISBN:978-969-579-805-8
SKU:01140005
Publisher:Maktaba-tul-Madinah
Author:Majlis Al Madina tul Ilmiya

₨. 1,000/-

قرآن مجید اللہ تعالی کی مبارک کتاب ہے۔ اس کتاب کا پڑھنا، پڑھانا ، سننا اور سنانا سب ثواب کا کام ہے۔ قرآن پاک کا ایک حرف پڑھنے پر 10 نیکیوں کا ثواب ملتا ہے۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جو شخص کتاب اللہ کا ایک حرف پڑھے گا، اُس کو ایک نیکی ملے گی جو دس کے برابر ہوگی۔ میں یہ نہیں کہتا” الم” ایک حرف ہے، بلکہ الف ایک حرف، لام ایک حرف اور میم ایک حرف ہے۔ (سنن الترمذی) قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے لیے ضروری ہے کہ اسے صحیح اعراب اور تلفظ کے ساتھ پڑھا جائے ۔ اسی ضرورت کے پیشِ نظر مکتبۃ المدینہ پیش کر رہا ہےقرآن پاک ورژن NI-25 جس کی درج ذیل خصوصیات ہے: • اس قرآن پاک کا سائز بڑا ہے جسے بچے اور بوڑھے بآسانی پڑھ سکتے ہیں۔ • الفاظ بڑے بڑے اور کھلے انداز میں لکھے گئے ہیں تا کہ تلاوت کے وقت غلطی کا امکان کم سے کم ہو۔ • کاغذ((Paper سفید رنگ کا اورعمدہ کوالٹی کا استعمال کیا گیا ہے تا کہ تلاوت میں آسانی ہو۔ • بائڈنگ مضبوط ہے۔ اس قرآن پاک کے آغاز میں تلاوت ِقرآن کے فضائل بھی شامل کیے گئے ہیں تا کہ پڑھنے والوں کو زیادہ سے زیادہ تلاوت کا شوق پیدا ہو۔ یہ قرآن پاک ہر گھر اور مدرسہ کی ضرورت ہے۔ اور ناظرہ قرآن پاک پڑھنے والے طلبا کے لیے بہترین چوائس ہے۔ اس قرآن پاک کو آپ اپنے مرحوم عزیز و اقارب کے لیے صدقہ جاریہ کے طور پر مساجد اور مدارس میں بھی رکھوا سکتے ہیں۔

Relate

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Ni-25 Quran-E-Pak Nazra Mtm NI-25 قرآنِ پاک ناظرہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Your trusted source for authentic Islamic books and literature. Spreading knowledge rooted in Qur’an and Sunnah.

Contact Details

Visit Us

Our NewsLetter

Sign up for our latest news and offers

Maktaba-e-Islamia © Develop by Muhammad Sohail